ھ*الیکشن کمیشن نے منتخب رکن قومی اسمبلی محسن لغاری کی کامیابی کا نوٹفکیشن جاری کردیا

ہفتہ 11 مارچ 2023 22:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2023ء) الیکشن کمیشن نے منتخب رکن قومی اسمبلی محسن لغاری کی کامیابی کا نوٹفکیشن جاری کردیا ۔محسن لغاری پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔محسن لغاری این اے 193 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔