پی آئی بی کالونی یوسی 19 میں سڑکوں وگلیوں کی بہتری کے کام
ضلع شرقی کے علاقوں میں سڑکوں وگلیوں کا نیٹ ورک بہتر کر رہے ہیں، سید شکیل احمد
بدھ 15 مارچ 2023 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عرصے سے جن علاقوں میں عوام ترقیاتی کاموں کے منتظر تھے اب ان علاقوں میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ عوام کو طویل المدتی ترقیاتی پروجیکٹس دیں جس کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں.ترقیاتی کاموں کے معائنے کے بعد انہوں نے شرف آباد میں تین چوراہوں کا معائنہ کیا اور موجود افسران کو ہدایت کی کہ چوراہے، خوبصورتی میں اضافے کا اہم ذریعہ ہیں لہذا ان کی دیکھ بھال کا مناسب بندوبست کیا جائے، روزانہ چوراہوں کی صفائی سمیت واٹرنگ کا عمل سر انجام دیا جائے اس سلسلے میں کوتاہی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے چوراہوں کے گردونواح میں تجاوزات کے خاتمے کے احکامات بھی جاری کئے انہوں نے اسماعیل نینی تال، میڈیکیم اور شرمیلا فاروقی چوراہوں کا معائنہ کیا.
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.