
بارش کا خطرہ، پی ایس ایل8 کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کو شیڈول
جمعرات 16 مارچ 2023 23:33
(جاری ہے)
نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل پر بارش کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور پی سی بی کے ساتھ ساتھ فرنچائزیں بھی فکرمند ہیں کہ فائنل کو بارش کی وجہ سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ 19 مارچ بروز اتوار کو شیڈول فائنل میچ اب 18مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا اور پہلے سے خریدے گئے ٹکٹ ہفتے کے روز ہونے والے فائنل میچ میں بھی استعمال ہو سکیں گے۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ بارش کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا اور اتوار اور پیر کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔بارش کے پیش نظر اگر فائنل میچ ہفتے کے روز مکمل نہ ہو سکا تو اتوار اور پیر کے روز مکمل کیا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی‘ محسن نقوی
-
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
بی پی ایل بدعنوانی کا گڑھ بن گئی، اسپاٹ فکسنگ کے 140 مبینہ واقعات رپورٹ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
-
شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیا گیا
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
-
پی ایس ایل کیلئے کبھی پاکستان نہیں آؤنگا، کیوی آل راؤنڈر کی خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.