احمد پور شرقیہ میں 2 نوجوان سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر جاں بحق
نوجوان اندھیرے کی وجہ سے منیر شہید چوک کے قریب کھلے مین ہول میں گرگئے اور جاں بحق ہوگئے، ریسکیو حکام
دانش احمد انصاری اتوار 19 مارچ 2023 22:50
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کا کہنا تھاکہ مین ہول سے دونوں کی لاشیں نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ جاں بحق افرادکی شناخت کلیم اللہ اور اویس کے نام سےہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سیوریج مین ہول میں گرکر 2 نوجوانوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا اور واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.