ریاض میں بس سروس شروع ہوگئی‘ کرایہ 4 ریال مقرر
منصوبے کے تحت 340 سے زیادہ ماحول دوست بسیں 15روٹس پر چلائی جارہی ہیں
ساجد علی پیر 20 مارچ 2023 11:46
(جاری ہے)
وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس صالح الجاسر نے بتایا ہے کہ کنگ عبدالعزیز پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹ ٹرینوں اور بسوں پر مشتمل ہے، جس پر 22.5 بلین ڈالر لاگت آئی ہے، اسے دنیا کا سب سے بڑا پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹ سمجھا جاتا ہے، بین الاقوامی شپنگ لائنز اور لاجسٹکس کمپنیاں سعودی عرب میں کاروبار کرنے کی دوڑ میں مصروف ہیں، سعودی عرب دنیا کی 25 بہترین بندرگاہوں کے انڈیکس میں سرفہرست ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ شہر بھر میں ریلوے سٹیشنوں اور 350 کلومیٹر ریل روڈ کے 80 فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکے ہیں، ریاض میٹرو یا الیکٹرک ٹرینیں بھی کنگ عبدالعزیز پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کا حصہ ہیں، ریاض میٹرو دنیا کے بڑے منصوبوں میں سے ایک ہے، اس میں 6 بڑی میٹرو لائنوں کے علاوہ 85 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں جو دارالحکومت ریاض کو ہر طرف سے احاطہ کرنے کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.