گلبرگ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بدھ 22 مارچ 2023 16:38

گلبرگ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2023ء) گلبرگ،لبرٹی پارکنگ کے قریب پارک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

ایدھی ترجمان کے مطابق 60سالہ نامعلوم شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا، شناخت نہ ہوسکی،پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کردی۔