گوجرانوالہ ، کمرہ عدالت میں فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک

ہفتہ 1 اپریل 2023 19:34

گوجرانوالہ ، کمرہ عدالت میں فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) وزیرآباد جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے اندر فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔