
اعلی اقدار کے حامل تعلیمی ادارے ہمیشہ قوموں کی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،بلیغ الرحمان
گورنر پنجاب /پریذیڈنٹ بورڈ آف گورنرز سے صادق پبلک سکول کے نئے تعینات ہونے والے پرنسپل کی ملاقات
ہفتہ 1 اپریل 2023 21:45

(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے نئے تعینات ہونے والے پرنسپل کو ادارے میں تعلیم کی بہتری کے لیے اہداف دیتے ہوئے کہا کہ سکول کے اندر تدریسی نظام، انفراسٹریکچر اور مالی معاملات سمیت دیگر امور کی بہتری کے لئے بھر پور طریقے سے اقدامات اٹھائے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ طلبا کو اچھی تعلیم کے علاوہ ان کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اس موقع پر صادق پبلک سکول کے ایلومینائی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صادق پبلک سکول کی بہتری کے لیے ہر طرح سے تعاون کریں گے۔اس موقع پر صادق پبلک سکول کے ایلومینائی اور بورڈ آف گورنرز کے ممبران ،سابق ایم این اے، اسحاق خاکوانی ، سی سی او پاک ویلز رضا سعید، فضیل اصغر، راحیل صدیقی، ڈاکٹر پرویز حسن، اورنگزیب عالمگیر، سجاد منیر، نوشین حنیف اور محمد ایوب گھلو موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سرداربیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے سابق صدرجنرل ایوب خان کا 118 واں یوم پیدائش 14مئی کو منایا جائے گا
-
بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گمراہ کن پراپیگنڈا کیا ، عالمی نشریاتی ادارہ
-
رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے،اسحاق ڈار
-
بھارتی وزیراعظم قوم سے خطاب کے دوران آف کلر نظر آئے
-
مودی کے رافیل طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے،مصدق ملک
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو 1300کروڑ روپے سے زائد کا نقصان
-
حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کی نجکاری کا اعلان
-
بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف ،رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے
-
لاہور‘ بیوی اوربیٹی کے سرکے بال کاٹنے والا شخص گرفتار
-
افواج پاکستان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،خرم نوازگنڈاپور
-
پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے لیے ذمہ دارانہ انداز میں کام جاری رکھے گا، نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول بیروٹ سے ٹیلی فونک گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.