Live Updates

عمران خان نے 5 سال میں تلخی کا ماحول پیدا کیا، قمر زمان کائرہ

ہفتہ 1 اپریل 2023 22:27

عمران خان نے 5 سال میں تلخی کا ماحول پیدا کیا، قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر ایک مثبت فیصلہ آئے تو یہ ہی عدالت اور ملک کیلیے بہتر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 5 سال سیاست میں تلخی کا ماحول پیدا کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات