نماز کی امامت کراتے مشہور نوجوان مصری قاری شیخ عبداللہ کامل انتقال کر گئے
قاری عبد اللہ امریکی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں نمازیوں کی امامت کرتے ہوئے اپنی خالق حقیقی سے جا ملے،قریبی افراد
جمعہ 28 اپریل 2023 13:23
(جاری ہے)
اپنی امریکہ روانگی سے کچھ دن قبل قاری عبد اللہ کامل کے ہاں 10 اپریل کو بچہ پیدا ہوا تھا۔
انہوں نے فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر پوسٹ کیا کہ اللہ نے مجھے بیٹا دیا ہے جس کا نام میں نے سفیان رکھا ہے۔نوجوان قاری نے 2015 میں ایک سیٹلائٹ چینل پر تلاوت قرآن کے مسابقے المزمار الذھبی میں حصے لینے کے بعد وسیع پیمانے پر شہرت حاصل کی تھی۔ اس مقابلے میں انہوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔عرب دنیا کے مشہور قرا کرام نے مرحوم شیخ عبد اللہ کامل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ خاص طور پر کویتی قاری اور نظم گو مشاری راشد العفاسی، شیخ ماہر المعقلی اور دیگر نے ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔کویتی قاری احمد بن عبدالعزیز النفیس نے لکھا "نابینا قاری شیخ عبداللہ کامل المصری کچھ عرصہ قبل امریکہ میں اپنی تلاوت کی مٹھاس اور قوت ادا کے حوالے سے مشہور تھے کی وفات پر دل غمگین ہے۔ ان کی جدائی کے غم میں آنکھیں رواں ہیں۔جامعہ الازہر میں حدیث کے پروفیسر، قرآن ریویو کمیٹی کے چیئرمین اور مصری کے تمام قاریوں کے سابق شیخ ڈاکٹر احمد عیسی المعصراوی نے لکھا کہ اللہ شیخ عبداللہ کامل پر رحم فرمائے۔ ان کی قبر کو منور فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
-
سپریم لیڈر تمام معاملات اور امور پر مکمل نگرانی رکھتے ہیں، اسماعیل بقائی
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
-
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.