
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آفتاب شعبان میرانی کی ملاقات ،مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 28 اپریل 2023 19:18

(جاری ہے)
اسپیکر نے آفتاب شعبان میرانی کی ناسازی طبیعت کے باوجود اجلاس میں شرکت کو سراہا۔ممبر قومی اسمبلی آفتاب شعبان میرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ایوان کی کارروائی کو تحمل مزاجی اور خوش اسلوبی سے چلانے کو سراہا۔آفتاب شعبانی میرانی نے کہا کہ موجودہ پارلیمان نے حقیقی معنوں میں عوام نمائندہ ادارہ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔آفتاب شعبان میرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.