
Aftab Shaban Mirani - Urdu News
آفتاب شعبان میرانی ۔ متعلقہ خبریں

فتاب شعبان میرانیشکارپور،سندھ میں پیدا ہوۓ۔وہ 25 فروری 1990سے 6 اگست 1990ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر براۓ دفاع بھے رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
-
A صوبے کے وزیر اعلیٰ کی گفتگو میں خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اور صحافیوں کو دھمکی دینا، ملکی اداروں کے خلاف بات کرنا، قابل مذمت ہے، شرجیل انعام میمن
منگل 10 ستمبر 2024 - -
ایک صوبے کے وزیر اعلی کی گفتگو میں خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اور صحافیوں کو دھمکی دینا، ملکی اداروں کے خلاف بات کرنا، قابل مذمت ہے،شرجیل میمن
سندھ اسمبلی میںبیٹھے پی ٹی آئی کے لوگ گنڈاپورکے بیان کی حمایت کرتے ہیں لیکن ان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ان کے اپنے لیڈران صحافیوں سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں،سینئروزیرکی ... مزید
منگل 10 ستمبر 2024 - -
پیپلزپارٹی، وزیراعلیٰ سندھ اور سید گھرانہ
سات مرتبہ حکومتیں، چھ وزرا اعلی، مجموعی حکومتی دورانیہ 24 برس، سندھ کے سید 18 سال 3 ماہ وزارتِ اعلی چلاتے رہے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
رائیونڈ، بلاول بھٹو زرداری سندھ کے تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گی؛جمیل منج
بدھ 20 دسمبر 2023 - -
Yقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کو موخر
لله* ناروے میں سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم نے اجلاس کی کارروائی دیکھی
پیر 7 اگست 2023 -
آفتاب شعبان میرانی سے متعلقہ تصاویر
-
لاڑکانہ میں پی ٹی سی ایل پینشنرز کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
پیر 7 اگست 2023 - -
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے بزرگ سیاسی رہنما ممبر قومی اسمبلی آفتاب شعبان میرانی کی ملاقات
جمعہ 28 اپریل 2023 - -
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آفتاب شعبان میرانی کی ملاقات ،مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 28 اپریل 2023 - -
g اعتماد کا ووٹ،تین علیل اراکین بھی ایوان میں آئے
جمعرات 27 اپریل 2023 - -
سکھر پولیس کا فلیگ مارچ بھی ناکام، نامعلوم چور تھانہ سی سیکشن کی حدود سے موٹر سائیکل لے اڑے
جمعہ 10 فروری 2023 - -
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آفتاب شعبان میرانی کی عیادت کی ،جلد صحت یابی کے لیے دعا
پیر 6 جون 2022 -
-
پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو حکومت مخالف لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان
لانگ مارچ 27فروری دوپہر کو مزارِ قائد کراچی سے روانہ ہوگا، پہلی رات سکھر میں قیام کرے گ
منگل 15 فروری 2022 - -
ہم جمہوری طریقے سے حکومت کی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں ،بلاول بھٹو
خوشی ہے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے موقف کی حمایت کررہی ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں جمہوری ... مزید
منگل 15 فروری 2022 - -
ض*بلاول نے فوٹوشاپ کرکے میرے قائد کی نازیباتصاویرجلسوں میں دکھائیں،حلیم عادل
)سیاسی نابالغ کی حرکتوں کے باعث ذوالفقارعلی بھٹو اور بے نظیر شہید کی روحیں تڑپ رہی ہیں،اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی
پیر 1 نومبر 2021 - -
اسپیکر قومی اسمبلی نے سینئر پارلیمنٹرینز کونسل کے قیام کی منظوری دیدی،کونسل کی صدارت اسد قیصر کریں گے
ایوان میں نسلی، جنسی اور مذہبی بنیاد پر بولے جانے الفاظ اور نعرے بازی سے اجتناب کو یقینی بنانا ہے ،ٹی او آرز
بدھ 10 مارچ 2021 - -
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سینئر پارلیمنٹیرینز کونسل کے قیام کی منظوری دیدی ،صدارت اسپیکر خود کریں گے
کونسل کے 9 نکات پر مشتمل ٹی او آرز جاری
بدھ 10 مارچ 2021 - -
قومی اسمبلی ، بجٹ اجلاس میں اراکین کی ایوان میں حاضری کے اعدادو شمار جاری
ووٹنگ سے پہلے 294 اراکین موجود تھے،ووٹ کے وقت279 نکلے،15 غائب حکومت کو279 میں سے 160 اور اپوزیشن کو119 ووٹ ملے ،بی این پی کے اختر مینگل نے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا،پی ٹی آئی کی15 اراکین ... مزید
بدھ 1 جولائی 2020 - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا
بدھ 9 اکتوبر 2019 - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا
بدھ 9 اکتوبر 2019 - -
آصف زرداری کو اسمبلی اجلاس سے روکنا پارلیمنٹ کی توہین ہے ،
پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کی خود مختاری کو ضرب لگا رہے ہیں ،آفتاب شعبان میرانی ،ڈاکٹر مہرین بھٹو ، رمیش لال کا مشترکہ بیان
بدھ 19 جون 2019 -
Latest News about Aftab Shaban Mirani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aftab Shaban Mirani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آفتاب شعبان میرانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آفتاب شعبان میرانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.