
کوہاٹ،4لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
بدھ 3 مئی 2023 23:12
(جاری ہے)
بتایا گیاکہ کارروائی میں زیر حراست افراد کے قبضے سے 13 دستی بم، 2 ایس ایم جی گن، ہلکیو بھاری ہتھیاروں کے 3 ہزار کے قریب کارتوس اور مشین گن اسٹینڈ بھی برآمد کیے۔
ایس پی آپریشنز نے میڈیا کو بتایا کہ اتنی بڑی تعداد میں پکڑے گئے ہتھیار اور گولہ بارود تخریب کاری کے کسی منصوبے کے لیے اورکزئی سے درہ آدم خیل اسمگل کیے جارہے تھے۔انہوں نے کہا کہ تخریب کاری کی کوشش ناکام بنانے کی کارروائی آر پی او کوہاٹ شیر اکبر خان اور ڈی پی او جمیل الرحمن کی قیام امن اور کانٹر کرائمز کے حوالے سے وضع کردہ جامع پلان کا نتیجہ ہے۔بتایا کہ ہتھیار اور گولہ بارود اسمگل کرنے کا مقدمہ تھانہ استرزئی میں درج کر لیا گیا ہے، اسلحے اور گولہ بارود کی اسمگلنگ میں ملوث لیوی خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ایس پی آپریشنز زاہد خان نے بتایا کہ ملزمان بشمول پولیس اہلکاروں سے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں، ملزمان سے تخریب کاری سمیت مختلف پہلوں پر تفتیش کی جارہی ہے جن سے اہم انکشافات بھی متوقع ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.