ٹام موڈی نے بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ میں بہترین بلے باز قرار دیدیا
سابق آسٹریلین آل راؤنڈر نے بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ ، کین ولیمسن کو ٹیسٹ کرکٹ اور سوریہ کمار یادیو کو مختصر ترین فارمیٹ میں بہترین بلے باز قرار دیا
ذیشان مہتاب جمعرات 25 مئی 2023 15:31
(جاری ہے)
28 سالہ قومی بلے باز آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست، ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں اور T20I رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
اس ماہ کے شروع میں بابر اعظم، ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 5000 ون ڈے رنز تک پہنچنے والے تیز ترین بلے باز بن گئے تھے اور بین الاقوامی کرکٹ میں 12,000 رنز تک پہنچنے والے دوسرے تیز ترین بلے باز بن گئے۔ بابر اعظم نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ 23-2020ء کی 21 اننگز میں 1454 رنز بنا کر سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر لیگ کا اختتام کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.