موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئیں

ہفتہ 27 مئی 2023 18:52

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2023ء) موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹرسائیکلیں تیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت ایک لاکھ 65ہزار ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :