
اوکاڑہ ،بجلی بند ہو نے پر دیا جلا نے پر آگ بھڑ ک اٹھی، خاتون جاں بحق ، بیٹی اور بیٹا جھلس کر شدید زخمی
ہفتہ 27 مئی 2023 23:17
(جاری ہے)
بتا یا گیا ہے کہ حویلی لکھا کے گاؤں چرا مانیکا کے رہائشی اللہ نواز کی بیوی نسیم بی بی بجلی بند ہونے کی وجہ سے گھر میں مٹی کے تیل کا ’’دیا‘‘ جلانے لگی اندھیرا ہونے کے باعث مٹی کا تیل کمرے کے فرش پر بھی گر گیا جیسے ہی خاتون نے دیا جلایا اور ماچش کی تیلی زمین پر پھینکی تو فرش پر گرے مٹی کے تیل کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی آگ کی زد میں آکر نسیم بی بی اس کے بیٹے اور بیٹی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
نسیم بی بی آگ سے بری طرح جھلس گئی۔ جھلسنے والے افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر نسیم بی بی کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث اسے لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ جہاں وہ جاں بحق ہو گئی جب کہ متوفیہ کے زخمی بیٹا اور بیٹی مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں پولیس نے ضروری کاروائی کر کے رپٹ لکھ دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
جائیداد کا تنازعہ، ملزم نے دادی، چاچی، چاچا اور کمسن بچوں کو قتل کر دیا
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.