Live Updates

نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل ،مرکزی عمارت پر نیا نام آویزاں کردیا گیا

ہفتہ 27 مئی 2023 23:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2023ء) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا گیا، نیا نام عمارت کے باہر آویزاں کردیا گیا۔

(جاری ہے)

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیلی کرنے کا نیشنل بینک سے معاہدہ پی ایس ایل 2023ئ سے قبل ہوا تھا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا نیا نام باضابطہ طور پر نیشنل بینک اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔کراچی ی*اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت کے باہر نیا نام ’’نیشنل بینک اسٹیڈیم‘‘ آویزاں کردیا گیا۔

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :