
یونین کونسلز کو 60کروڑ 22لاکھ 50ہزار روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری
اتوار 28 مئی 2023 17:00
(جاری ہے)
فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبہ بھرکی 4015 یونین کونسلز کو مئی 2023ء کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق لاہور کی 274یونین کونسلزکو 4کروڑ 11لاکھ روپے، شیخوپورہ کی 99یونین کونسلزکو 1کروڑ 48 لاکھ 50ہزار روپے،قصور کی 125یونین کونسلزکو 1کروڑ 87لاکھ 50ہزار روپے، ننکانہ صاحب کی 65یونین کونسلزکو 97لاکھ50ہزارروپے، گجرانوالہ کی 166 یونین کونسلزکو 2کروڑ 49لاکھ روپے، سیالکوٹ کی 148یونین کونسلزکو 2کروڑ22لاکھ روپے، گجرات کی 129یونین کونسلزکو 1کروڑ93لاکھ 50ہزارروپے، ناروال کی 98یونین کونسلزکو 1کروڑ 47لاکھ روپے، منڈی بہاؤالدین کی 80یونین کونسلزکو 1کروڑ20لاکھ روپے، حافظ آباد کی 46یونین کونسلزکو 69لاکھ روپے، راولپنڈی کی 174یونین کونسلزکو 2کروڑ61لاکھ روپے، اٹک کی 71یونین کونسلزکو 1کروڑ 6لاکھ 50ہزارروپے، جہلم کی 44یونین کونسلزکو 66لاکھ روپے، چکوال کی 71یونین کونسلزکو 1کروڑ 6لاکھ 50ہزارروپے، سرگودھاکی 186یونین کونسلزکو 2کروڑ 79لاکھ روپے، خوشاب کی 48یونین کونسلزکو 72لاکھ روپے، میانوالی کی 51یونین کونسلزکو 76لاکھ50ہزار روپے، بھکرکی 64یونین کونسلزکو 96لاکھ روپے، فیصل آبادکی 346یونین کونسلزکو 5کروڑ 19لاکھ روپے، ٹوبہ ٹیک سنگھ کی 85یونین کونسلزکو 1کروڑ 27لاکھ 50ہزارروپے، جھنگ کی 91یونین کونسلزکو 1کروڑ 36لاکھ 50ہزارروپے، چنیوٹ کی 39یونین کونسلزکو 58لاکھ 50ہزارروپے، ملتان کی 185یونین کونسلزکو 2کروڑ77لاکھ 50ہزار روپے، خانیوال کی 135یونین کونسلزکو 2کروڑ2لاکھ50ہزارروپے، وہاڑی کی 105یونین کونسلزکو ایک کروڑ 57لاکھ 50ہزارروپے، لودھراں کی 70یونین کونسلزکو 1کروڑ پانچ لاکھ روپے، ساہیوال کی 100یونین کونسلزکو 1کروڑ 50لاکھ روپے، اوکاڑہ کی 140یونین کونسلزکو 2کروڑ 10لاکھ روپے، پاکپتن کی 54یونین کونسلزکو 81لاکھ روپے، بہاول پورکی 109یونین کونسلزکو 1کروڑ63لاکھ 50ہزار روپے، بہاولنگرکی 135یونین کونسلز کو 2کروڑ دولاکھ پچاس ہزارروپے، رحیم یارخان کی 139یونین کونسلزکو 2کروڑ 8لاکھ 50ہزار روپے، ڈی جی خان کی 115یونین کونسلزکو 1کروڑ 72لاکھ 50ہزارروپے،مظفرگڑھ کی 111یونین کونسلزکو 1کروڑ 66لاکھ 50ہزارروپے، لیہ کی 48یونین کونسلزکو 72لاکھ روپے جبکہ راجن پور کی 69یونین کونسلزکو ایک کروڑ تین لاکھ 50ہزارروپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔
\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کے 300ملین ڈالر کے جہاز کو 30ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف
-
بھارتی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم” ایس 400“ کی تباہی پاک بھارت لڑائی کا سب سے بڑا واقعہ قرار
-
شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان زندہ باد ریلی،بھارت میں کمیونٹیز محفوظ نہیں
-
کراچی میں غیرقانونی مویشی منڈیا قائم کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد
-
پشاور، سرکاری ملازمین کا کم ازکم اجرت 50 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک پر ویڈیوز‘ ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
بالائی /وسطی پنجاب، گلگت بلتستان،کشمیر اور خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیزہواؤں ا ورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
-
پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار پر بھارت ڈرونز بھیجنے پر مجبور ہوا‘ احسن اقبال
-
سیہون، 20سالہ معذور لڑکی سے 2 افراد کی جنسی زیادتی
-
پاکستان کے جواب نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.