
حکمرانوں ،مقتدرقوتوں کی لوٹ مار کی وجہ سے عوام نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں ، ڈاکٹرعطاء الرحمان
پیر 29 مئی 2023 22:25
(جاری ہے)
یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس قسم متعدد واقعات ماضی میں بھی رونما ہو چکے ہیں جن میں اربوں روپے خرد برد کر لئے جاتے رہے ہیں۔
غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے نام پر اربوں روپے کی بوکس اسیکمیں بنائی جاتی ہیں پھر ان میں خردبرد کر کے اپنے تجوریوں کو بھرا جاتا ہے ۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مفت آٹا اسکیم میںغائب ہونے والے ڈیڑھ کروڑ آٹے کے تھیلوں کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قوم کے سامنے لایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کا یہ المیہ رہا ہے کہ جو بھی بر سرا قتدار آیا اس نے لوٹ مار اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سوا کچھ نہیں کیا ۔قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا جاتا رہا ہے ۔قوم کو سوچنا ہو گا کہ ان کرپٹ اور ظالموں سے نجات حاصل کرنے تک حقیقی قیادت میسر نہیں آسکتی ۔انہوں نے کہا کہ کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ۔ادارے تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں مگر کرپٹ افراد کی کرپشن کو روکنے والا کوئی نہیں۔نیب سمیت چیک اینڈ بیلنس بر قرار رکھنے اورانسداد بد عنوانی کے تمام ادارے ناکام اور ان کے تمام حربے بے سود دکھائی دیتے ہیں۔ آئے روزکرپشن کی داستانیں منظر عام پر آ رہی ہیں ۔ موجودہ حالات نے قوم کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے ۔معاملات کو افہام و تفہیم کے ساتھ اورمذاکرات کے ذریعے سیاسی اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھا جائے ۔ انتقامی کارروائیوں سے ملک بہت پیچھے چلا جائے گا ۔صاف و شفاف انتخابات ملکی بقا کے لئے ناگزیر ہو چکے ہیں ۔ ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.