بائیڈن پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں، رکنِ امریکی کانگریس جم بینکس

منگل 30 مئی 2023 14:53

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2023ء) رکن امریکی کانگریس جم بینکس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس نے کہا کہ امریکا پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی پاکستانی حکومت کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہیں۔امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس نے کہا کہ امریکی اراکینِ کانگریس کا خط کسی فرد یا سیاسی پارٹی کی حمایت میں نہیں۔

متعلقہ عنوان :