کوٹ ادو،گھر میں پراسرار دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کباڑ کا کام کرتے تھے، دھماکے کے وقت بھی کباڑ کی چھانٹی کی جا رہی تھی واقعے کی تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائی جائیں،نگران وزیر اعلی پنجاب کا اظہار افسوس، واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
جمعرات 1 جون 2023 18:46
(جاری ہے)
ریسکیو نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) ہسپتال کوٹ ادو منتقل کردیا ہے۔مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر سید حسنین حیدر موقع پر پہنچے اور بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا کوٹ ادو کے قریبی قصبہ دائرہ دین پناہ میں دھماکے کے نتیجے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور آئی جی سے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔محسن نقوی نے ہدایت کی کہ واقعے کی تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 2023-24 کیلئے محصولات کا تخمینہ 9 فیصد نمایاں اضافہ کے ساتھ 1456.712 ارب روپے ہے،صوبائی مشیرخزانہ مزمل اسلم
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.