کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس منعقد کی جائے گی، ڈاکٹر آصف محمود

پاکستان سے متعلق کانفرنس میں میں اراکین کانگریس بھی شریک ہوں گے،گفتگو

اتوار 4 جون 2023 15:50

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2023ء) پاکستانی نژاد امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹرآصف محمود نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس اکیس جون کو کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے بتایا کہ کانفرنس میں پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی اور انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی جائے گی۔ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان سے متعلق کانفرنس میں اراکین کانگریس بھی شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :