dسعودی عرب، دہشت گردی میں ملوث3 افراد کوسزائے مو ت

اتوار 4 جون 2023 18:05

iریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2023ء) سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین افراد کو سزائے موت سنادی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردی میں ملوث تین افراد کوسزائے موت سناتے ہوئے سرقلم کردئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ تینوں شہری دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے ،سزا پانے والے تینوں شہریوں کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔