سلمان کی شادی کا جواب دو لوگوں کے پاس ہے،ایک بھگوان دوسرا سلمان خان، کترینہ
راستے جدا ہونے کے باوجود سلمان اور کترینہ کا رشتہ آج بھی بالی وڈ میڈیا پر سب سے زیادہ دہرایا جانے والا موضوع ہے
پیر 5 جون 2023 12:44
(جاری ہے)
اسی حوالے سے ایک رپورٹ میں سلمان کی شادی سے متعلق سوال پر کترینہ کا جواب شیئرکیا گیا، شیئر کیا گیا ویڈیوکلپ سلمان اورکترینہ کے ایک ساتھ ’دی کپل شرما شو ‘ میں شرکت کے دوران کاہے۔
ویڈیو کلپ میں کپل شرما پہلے کترینہ سے سلمان کی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں سوال کرتے ہیں جس کے جواب میں سلمان خان کترینہ کے جواب سے قبل ہی کترینہ کا نام لے لیتے ہیں، بعد ازاں کپل نے کترینہ سے سوال کیا کہ سلمان کی شادی کس سال میں ہوگی جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کی شادی کا جواب دو لوگوں کے پاس ہے ایک بھگوان دوسرا سلمان خان ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.