
الیکشن میں 9 مئی واقعات کا خمیازہ پی ٹی آئی کو بھگتنا پڑے گا، چوہدری سرور
9 مئی کے واقعات سے پی ٹی آئی کو یقیناً دھچکا لگا ہے، پی ٹی آئی کی 9 مئی سے پہلے والی پوزیشن اب نہیں ہے، رہنما ق لیگ
دانش احمد انصاری
بدھ 7 جون 2023
00:20

(جاری ہے)
پروگرام میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئندہ چند ماہ میں مسلم لیگ (ق) یوتھ کی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔
چوہدری سرور نے اس سے قبل بھی لاہور میں پاک فوج کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ خیال رہے کہ چوہدری سرور پی ٹی آئی دورِ حکومت میں پنجاب کے گورنر رہے تاہم رواں سال مارچ میں انہوں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کرلی۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی تاریخ کا سیاہ دن ہے، جو کام کالعدم ٹی ٹی پی اور بھارت نہیں کر سکا وہ چند ہزار شرپسندوں نے کر دیا، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور جناح ہاؤس میں سامان جلایا گیا، کرنل شیرخان کے مجسمے کو بھی توڑا گیا، شرپسندی میں جو بھی ملوث ہوں قرار واقعی سزا دی جائے، ہماری پارٹی انسانی حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی پوپ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد
-
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی
-
عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ، پیرول پر رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
-
آئی ایم ایف میٹنگ: پاکستان کو امداد کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
-
پاک بھارت کشیدگی، محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت پاک کشیدگی: فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی پاکستان کی تردید
-
پاک فوج نے بھارت کے مزید 6 ڈرون مار گرائے
-
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
ایسی سوچ بھی دماغ میں نہیں آنی چاہیے کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور جوابی ردعمل نہیں ہوگا، پاکستانی سفیر
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے 4 افراد شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹراور متعدد چیک پوسٹیں تباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.