بھارتی بیٹرز بابر اعظم سے سوئنگ ہوتی گیند کھیلنی سیکھیں : ناصر حسین
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے سینیئر بلے بازوں کا کھیل دیکھ کر مجھے بہت مایوسی ہوئی: سابق برطانوی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 12 جون 2023 15:56
(جاری ہے)
سابق برطانوی کپتان اور بلے باز کا کہنا تھا کہ بابر اور ولیمسن کی کامیابی کی وجہ یہ ہے کہ وہ سوئنگ ہوتی گیند کو کھیلنے میں جلدی نہیں کرتے بلکہ جتنا ہوسکے لیٹ کھیلتے ہیں۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا آئی سی سی کے تمام ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آسٹریلیا نے 1987ء، 1999ء، 2003ء، 2007ء اور 2015ء میں ون ڈے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس نے 2006ء اور 2009ء میں لگاتار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا جب کہ ورلڈ ٹی ٹوٹنی 2021ء کی ٹرافی بھی جیتی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
-
یوسین بولٹ آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا
-
پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
-
کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ سیریز کے لیے پاکستان فین زونز متعارف کرا دیئے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.