
بلاول بھٹوکا پارٹی کی سرکردہ خاتون رہنما فوزیہ وہاب کو ان کی 11 ویں برسی پر خراج عقیدت
مرحومہ فوزیہ وہاب غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل سیاستدان، پروقار شخصیت کی مالک اور ثابت قدم رہنما تھیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 16 جون 2023 21:10
(جاری ہے)
میڈیا سیل بلاول ہائوس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے پارٹی کی سرکردہ خاتون رہنما مرحومہ فوزیہ وہاب کو ان کی 11 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوزیہ وہاب کی پارٹی کے لیے خدمات طویل اور شاندار ہیں، اور وہ قیادت و جیالوں کی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صرف بانی پی ٹی آئی کو جوابدہ ہوں‘ علی امین گنڈاپور
-
کراچی میں کہیں بارش کا پانی نہیں کھڑا‘ مرتضیٰ وہاب کا دعویٰ
-
چیچہ وطنی،کیبل نیٹ ورک سے منسلک نوجوان بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کی شرجیل میمن سے ملاقات
-
گورنر سندھ نے مختلف افراد کو امدادی چیک دیے
-
بارش کے کھڑے پانی سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
-
پاکستان‘ منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھنے لگی
-
لاہور‘ داتا دربار سے اغوا کیا جانے والا 3سالہ بچہ بازیاب
-
پی ٹی آئی رہنما ہی پارٹی کو تباہ کر رہے ہیں، لیڈرشپ کواپنے لوگوں نے ہی متنازع بنایا، شیرافضل مروت
-
داتا دربار سے اغوا 3 سالہ بچہ بازیاب، پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ، مون سون بارشوں کا جائزہ لیا
-
ملک بھر میں قابل تجدید توانائی کی تنصیب تیز کر رہے ہیں ، سردار اویس احمد لغاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.