
Fauzia Wahab - Urdu News
فوزیہ وہاب ۔ متعلقہ خبریں

فوزیہ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سیاستدان تھیں۔ انہیں طالب علمی کے دنوں سے سیاست سے دلچسپی رہی وہ ترقی پسند خیالات رکھتی تھیں۔ 1993ء میں جب وزیراعظم بینظیر بھٹو نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے لیے ایدھی ایئر ایمبولینس کے کپتان فہیم الزمان کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا تو دیگر امور چلانے کے لیے ایک مشاورتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی، اس کمیٹی فوزیہ وہاب بھی شامل تھیں۔ انہی دنوں پیپلز پارٹی کی جانب سے انسانی حقوق سیل قائم کیا گیا اور فوزیہ وہاب اس کی کوآرڈینیٹر مقرر ہوئیں۔ وہ انسانی حقوق کی مقامی اور بین الاقوامی تنظیموں اور میڈیا سے رابطے میں رہیں اور اپنی جماعت کا بھرپور دفاع کرتی دکھائی دیں۔ یہ سرگرمیاں حقوقِ انسانی کے شعبے میں ان کی دلچسپی بڑھانے کی وجہ بنیں اور وہ خود انسانی حقوق کی کارکن بن گئیں۔ اسی پس منظر کے تحت وہ حدود آرڈیننس اور توہین رسالت کے قانون کے خاتمے کے لیے سرگرم رہیں۔2008ء کے انتخابات میں وہ دوسری بار خواتین کے لیے مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں اور جب شیری رحمان کو وفاقی وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹایا گیا تو ان سے پارٹی کے شعبۂ اطلاعات کی سیکرٹری کی بھی ذمہ داری واپس لے لی گئی اور یہ ذمہ داری فوزیہ وہاب کے حصے میں آئی۔ بعد ازاں محترمہ بینظیر بھٹو نے انہیں پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا اور جب 1996ء میں پیپلزپارٹی کی حکومت ختم ہو گئی تو 1997ء کے انتخابات میں انہوں نے حلقہ این اے 193 سے رکن ایوان زیریں کے امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا۔ یہ انتخابات پیپلز پارٹی ہار گئیں اور حزب اختلاف کے طور پر ایوان میں اپنا کردار ادا کیا۔ 17 جون 2012ء میں وفات کے وقت وہ پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر فائز تھیں۔
-
کراچی پریس کلب ہمارا تاریخی ورثہ ،محفوظ کرنے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، میئر کراچی
جمہوریت کے فروغ اور جمہوری روایات کو آگے بڑھانے میں پریس کلب نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے، آج بھی یہ ادارہ مظلوموں کی آواز ہے،مرتضیٰ وہاب
جمعرات 12 دسمبر 2024 - -
کوئی باہر سے آکر اس شہر کو ٹھیک نہیں کرے گا، ہم سب نے ہی مل کر اسے ٹھیک کرنا ہے،میئر کراچی
منگل 19 نومبر 2024 - -
M کوئی باہر سے آکر اس شہر کو ٹھیک نہیں کرے گا، ہم سب نے ہی مل کر اسے ٹھیک کرنا ہے، بہتری کی جانب سفر کے لئے ہمیں تفریق کو اپنے ذہنوں سے نکالنا ہوگا،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
منگل 19 نومبر 2024 - -
ْچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ملک کی امیدوں کا مرکز ہیں،شگفتہ نورین کاظمی
اتوار 22 ستمبر 2024 - -
بلاول بھٹو ملک کی امیدوں کا مرکز ہیں، مرتضی وہاب کی ترجمان چیئرمین بلاول بھٹو تعیناتی احسن اقدام ہے، شہنیلہ خانزاہ
فوزیہ وہاب مرتے دم تک بے نظیر بھٹو کے ساتھ رہیں، مرتضی وہاب بھی اپنی والدہ کی پرچھائیں ہیں، میئر کراچی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،رہنما پیپلزپارٹی
جمعہ 20 ستمبر 2024 -
-
ٌپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی 12ویں برسی17جون کو منائی جائے گی
اتوار 16 جون 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی 12ویں برسی17جون کو منائی جائے گی
اتوار 16 جون 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی 12ویں برسی17جون کو منائی جائے گی
منگل 11 جون 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی17جون کو منائی جائے گی
ہفتہ 8 جون 2024 - -
معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی17جون کو منائی جائے گی
بدھ 5 جون 2024 - -
زینت بلوچ کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں ،نعمان ارشد
میں بلدیہ کراچی کی وجہ سے اپنی شناخت اور خدمات کے ساتھ رخصت ہو رہی ہوں ، سب کے ساتھ کام کیا۔کبھی فراموش نہیں کرسکتی ۔ زینت بلوچ شعبہ اطلاعات کے چند ہی ستارے ہیں اور سب ریٹائرمنٹ ... مزید
اتوار 9 جولائی 2023 -
-
ؒفوزیہ وہاب بہادر اور حوصلہ مند خاتون تھیں، آخری سانس تک پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہی کھڑی رہیں ،عامر فدا پراچہ
ہفتہ 17 جون 2023 - -
ایم ڈی بیت المال کا فوزیہ وہاب کی 11 ویں برسی پر خراج عقیدت
فوزیہ وہاب بہادر اور حوصلہ مند خاتون تھیں وہ پارٹی کارکنان اور قیادت کے درمیان بہترین رابطہ کار تھیں،عامرفدا پراچہ
ہفتہ 17 جون 2023 - -
فوزیہ وہاب بہادر اور حوصلہ مند خاتون تھیں وہ پارٹی کارکنان اور قیادت کے درمیان بہترین رابطہ کار تھیں،ملک عامر فدا پراچہ
ہفتہ 17 جون 2023 - -
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب کو 11 ویں برسی پر خراج عقیدت
جمعہ 16 جون 2023 - -
بلاول بھٹوکا پارٹی کی سرکردہ خاتون رہنما فوزیہ وہاب کو ان کی 11 ویں برسی پر خراج عقیدت
مرحومہ فوزیہ وہاب غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل سیاستدان، پروقار شخصیت کی مالک اور ثابت قدم رہنما تھیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 16 جون 2023 - -
پیپلز پارٹی کی رہنما ومعروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی کل منائی جائیگی
جمعہ 16 جون 2023 - -
مرتضی وہاب کراچی کے سپوت، مئیر کے انتخابات میں کامیابی شہر یوں کی فتح ہے،یعقوب کالرو
جمعہ 16 جون 2023 - -
نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تیزی سے سیاسی میدان میں آگے آنیوالے کم عمر رہنما
جمعرات 15 جون 2023 - -
پیپلز پارٹی کی معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی کل ہفتہ کو منائی جائیگی
جمعرات 15 جون 2023 -
Latest News about Fauzia Wahab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fauzia Wahab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فوزیہ وہاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فوزیہ وہاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.