جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کلین اپ۔شراب سپلائی کرنے والے 2ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 17 جون 2023 13:49

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کلین اپ۔شراب سپلائی کرنے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جون 2023ء) ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پرجہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کلین اپ۔تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے2  ملزمان عتیق اور نبیل کوگرفتارکر لیا۔جبکہ قبضہ سے 13260 بوتلیں شراب برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ سول لائن اور صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے3ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان عاد ل،باقر اور مصباح  کو گرفتار کر لیا۔جبکہ رائفل کلاشنکوف نما، پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد۔جبکہ تھانہ منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عنصر کو گرفتارکر لیا جبکہ قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد   جبکہ تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

متعلقہ عنوان :