
لاہورہائیکورٹ کے سابق جسٹس محمد جہانگیرارشد انتقال کرگئے ، ملتان میں سپرد خاک کردیاگیا
پیر 19 جون 2023 23:11
(جاری ہے)
جنازے میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد امیربھٹی،سینئرجج لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ جسٹس محمد اقبال،جسٹس مزمل اخترشبیر،سابق گورنرپنجاب رفیق رجوانہ ،صدرہائیکورٹ بار راناآصف سعید ،جنرل سیکرٹری مہر حسیب قادرکے علاوہ سینئر وکلاءمیاں عباس ،ملک حیدر عثمان ،سابق پراسیکیو ٹرجنرل پنجاب راناعارف کمال ،چیئرمین ڈرگ کورٹ رانا نوید ،صدر ڈسٹرکٹ بار سید وحیدرضابخاری ،جنرل سیکرٹری سید الطاف علی گیلانی ،سابق صدر ڈسٹرکٹ باریوسف زبیر،سینئر وکلاءسمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سابق جسٹس جہانگیر ارشدکی وفات پرتعزیت کرتے ہوئے ان کی خدمات کوسراہاہے اورسوگوارخاندان سے تعزیت کااظہارکیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.