غیر قانونی اسلحے کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا، ماہرین کا قانون کی حکمرانی اور عوامی تعاون پر زور
جمعرات 9 جولائی 2026 12:16
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اسلحے کی غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف مربوط کارروائیاں مزید مؤثر بنانا ہوں گی۔ماہرین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ برآمد ہونے والے غیر قانونی اسلحے کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد سرکاری نگرانی میں تلف کیا جانا چاہیے تاکہ وہ دوبارہ جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھ نہ لگ سکے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو اسلحہ کلچر سے دور رکھنا، برداشت، رواداری، امن اور قانون کی پاسداری کے فروغ کے لیے تعلیمی اداروں، سماجی تنظیموں، میڈیا اور والدین کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ماہرین کے مطابق غیر قانونی اسلحے کے خاتمے سے متعلق عالمی دن اس عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ اجتماعی ذمہ داری، مؤثر قانون نافذ کرنے، عوامی شعور اور باہمی تعاون کے ذریعے ہی ایک پرامن، محفوظ اور جرائم سے پاک معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
چیئرمین خالد مقبول نے چوری چھپے الیکشن کمیشن سے چار بار عہدے میں توسیع لی ‘ مصطفی کمال
-
قرآن و سنہ موومنٹ کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، اسلامی اقدار، توانائی، فلسطین اور آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے
-
گروپ ہیڈ ملٹی میڈیا اردو پوائنٹ شاہد نذیر چودھری کا ایم ایم ڈی سی کا دورہ، گردوں کے مریضوں کے لیے فلاحی خدمات کو سراہا
-
محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، قومی خدمات پر بھرپور خراجِ عقیدت
-
غیر قانونی اسلحے کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا، ماہرین کا قانون کی حکمرانی اور عوامی تعاون پر زور
-
کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
یتیم بچی کی وزیر اعلی پنجاب سے پنشن میں اضافے کا مطالبہ
-
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، جولائی کے بلوں پر اطلاق ہوگا
-
گورنر سندھ کا عبد الستار ایدھی کی برسی پر انہیں شاندار خراج عقیدت
-
اراکین صوبائی اسمبلی کے لیے بلیو پاسپورٹ کی سہولت 1988 کے قانون میں پہلے سے موجود تھی، شفیع جان
-
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات، جمہوریت اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.