رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
پیر 10 جولائی 2023 15:40
(جاری ہے)
شیخ محمد یسٰین نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے نیک اور صالح کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئین کی بالادستی سب کو تسلیم کرنی چاہئے،آئین سے ماورا کوئی نہیں ہے،آئین شکن عناصر سے حکومت اور ریاست کو آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں کارکنان کو اپنے رہنمائوں کی خاص توجہ کی اشد ضرورت ہے،لیگی قیادت کو چاہئے کہ وہ کارکنان کیساتھ تنظیمی سطح پر رابطوں کو فعال بنائے۔اس موقع پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ان کی پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہاتے ہوئے کہا کہ بہت جلد آپ کو اور دیگر کارکنان کو گورنر ہاس میں مدعو کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.