
کورونا وائرس سے ہزاروں بلیوں کی ہلاکتیں،ماہرین کا انتباہ
بدھ 19 جولائی 2023 18:16

(جاری ہے)
رواں سال کیآغاز کے ساتھ ہی جانوروں کیڈاکٹروں نے قبرص میں ایف آئی پی میں مبتلا بلیوں کی تعداد میں اچانک اضافے کی اطلاع دی تھی پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی (پی اے ڈبلیو ایس) قبرص نے دعویٰ کیا ہیکہ جنوری سے اب تک ایف آئی پی سے تقریبا 3 لاکھ بلیاں ہلاک ہو چکی ہیں۔
بعد میں انہوں نے وضاحت کہ تھی کہ یہ جزیرے کی تقریبا 10 لاکھ بلیوں میں سے 20 سے لیکر 30 فیصد تک ہے۔ قبرص میں پھیلنے والی وبا میں فیلین کورونا وائرس شامل ہیجسکا کووڈ 19 سے کوئی تعلق نہیں }ہے۔یہ بلیوں میں پھیلتا ہے لیکن لوگوں کو متاثر نہیں کرتا۔ یہ وائرس عام طورپرصرف معدے کی ہلکی خرابی کا سبب بنتا ہے،لیکن اس سے فیلین انفیکشس پیریٹونائٹس (ایف آئی پی) ہوسکتا ہے ،جہاں سفید خون کے خلیات متاثرہوجاتے ہیں ،بلی کے جسم میں وائرس پھیلاتے ہیں اور پیٹ ، گردے اوردماغ میں اکثرمہلک سوزش کے رد عمل کو جنم دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.