مون سون بارشوں میں تین لگژری گاڑیاں تباہ ہوگئیں، سنی لیونی
جمعرات 10 اگست 2023 19:47
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیونی نے بتایا کہ بارشوں میں تین بہت شاندار گاڑیاں تباہ ہوئیں، دو تو ایک ہی دن میں خستہ حال ہوگئی تھیں۔
گاڑیوں کی تباہی پر میں تو رو پڑی تھی کیونکہ بھارت میں گاڑیاں درآمد کرنے پر بہت بھاری ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ایک تو مرسڈیز گاڑی تھی، میں بہت ناخوش تھی لیکن اب میں نے مقامی طور پر تیار کردہ ایک ڈبل کیبن خریدی ہے جو مون سون موسم کیلئے ہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
-
منیشا کوئرالہ کا کینسر کے سبب ماں نہ بن سکنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
بھارت، تیلگو انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی خوفناک سڑک حادثے میں موت
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، الو ارجن پر مقدمہ درج
-
ادیتی راؤ شارمین سہگل کے حق میں سامنے آگئیں
-
مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.