
محکمہ داخلہ کااسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 ڈانسرز پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
منگل 22 اگست 2023 12:48

(جاری ہے)
محکمہ داخلہ کو آگاہ کیا گیا تھا کہ یہ ڈانسرز سٹیج ڈراموں کے نام پر فحاشی اور عریانی پھیلا رہی ہیں جس کی بنا ء پر ان پر پابندی لگانا ضروری ہے۔
وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کی ہدایت پر پنجاب آرٹس کونسل نے شمع تھیٹر، تماثیل تھیٹر، محفل تھیٹر، ناز تھیٹر، ستارہ تھیٹر، الفلاح تھیٹر لاہور، فرینڈز تھیٹر اور میرین تھیٹر ساہیوال کے خلاف بھی کارروائی کے لئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے ۔ عامر میر نے واضح کیا ہے کہ ثقافتی اداروں میں مجروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور ڈراموں کی آڑ میں بیہودگی اور بے حیائی ہرگز قابل قبول نہیں۔ پنجاب میں ایسی تمام ڈانسرز کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب آرٹس کونسل کی خفیہ ٹیمیں تمام تھیٹرز میں اسٹیج ڈراموں کو مانیٹر کر رہی ہیں اور جہاں بھی غیر اخلاقی پرفامنس ہوگی وہاں ایکشن لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
در فشاں سلیم کی بلال عباس سے نکاح کی افواہوں پر لب کشائی
-
علی سیٹھی کے منفرد لباس اور انداز پر تنقید
-
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
-
میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہی: عتیقہ اوڈھو
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار
-
فواد خان کی گلوکاری کی دنیا میں ایک بار پھر انٹری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.