
موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دی
صرف لاہور کی آٹو مارکیٹوں میں موٹر سائیکلوں کی فرخت 50 فیصد کم ہو گئی
دانش احمد انصاری
منگل 22 اگست 2023
23:42

(جاری ہے)
پاکستان کے دوسرے بڑے موٹرسائیکل اسمبلر یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے بھی 9 مئی سے یونائیٹڈ 70 سی سی اور 125 سی سی ماڈل کی قیمت میں 3 ہزار سے 5 ہزار روپے تک اضافہ کیا تھا۔ جس کی وجہ بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کو بتایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ رواں ماہ پاک سوزوکی کمپنی نے 16 روز کیلئے موٹر سائیکل پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا تھا، فیصلہ خام مال میں کمی کی وجہ سے کیا گیا تھا۔
پاک سوزوکی کے موٹرسائیکل پلانٹ 31 جولائی سے 15 اگست تک بند کیا گیا تھا، تاہم اس دوران آٹوموبائل پلانٹ آپریٹ جاری رہا۔ سوزوکی کمپنی نے بتایا تھا کہ خام مال کی عدم دستیابی کے باعث موٹرسائیکل کمپنیوں کو پیداوار ی مسائل کا سامنا ہے، خام مال کی کمی کی وجہ سے کمپنی نے موٹرسائیکل پلانٹ کو 15 روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈیلرز نے کمپنی کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ موٹر سائیکل پبلک سواری ہے جو پہلے ہی بہت مہنگی ہو چکی ہے، پلانٹ بند ہونے سے قیمتیں مزید بڑھیں گی۔مزید اہم خبریں
-
دہشت گردی پر پاکستان کی کابل کو مشترکہ لڑائی کی پیش کش
-
پوٹن یوکرین امن مذاکرات کے لیے تیار تاہم اہداف کا حصول ترجیح، کریملن
-
خیبرپختونخواہ سے چار ناراض پی ٹی آئی امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار
-
علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف برداری چیلنج کردی
-
حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے ان کی ڈی پی موت کے 4 ماہ بعد 5 فروری 2025 کو تبدیل ہوئی،اداکارہ کے کیس میں مزید اہم انکشافات
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات،اسمبلی کے باہر فیڈرل کانسٹیبلری کو تعینات کرنے کے احکامات
-
پاکستان: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کا دلخراش واقعہ!
-
جنرل اسمبلی: اقوام متحدہ میں اصلاحات لانے کے حق میں قرارداد منظور
-
خواجہ آصف نے بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے واقعے پر ردعمل دیدیا
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج
-
ججز کیلئے مختص برتنوں میں کھانا کھانے پرملازمین کے خلاف ایکشن
-
علی امین گنڈا پور کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.