
اسرائیل کا دوحہ میں جارحانہ اقدام بلاجواز اور قطر کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے
دوحہ میں اسرائیل کی غیرقانونی اور سنگین بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، ہماری گہری ہمدردیاں قطر کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم محمد شہبازشریف کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
ثنااللہ ناگرہ
منگل 9 ستمبر 2025
20:48

On behalf of the people and Government of Pakistan as well as on my own behalf, I strongly condemn the unlawful and heinous bombing in Doha by Israeli forces, targeting a residential area, and endangering the lives of innocent civilians. Our deepest sympathies and solidarity are…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 9, 2025
(جاری ہے)
سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مملکت سعودی عرب نے برادر ملک قطر پر اسرائیل کے بیہمانہ حملے اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی کرنے پر شدید مذمت کی ہے۔
سعودی عرب نے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعادہ کیا۔ سعودی عرب نے قطر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ قطر کے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے اور اپنی تمام تر صلاحیتیں فراہم کرے گا۔المملكة تدين وتستنكر بأشد العبارات الاعتداء الإسرائيلي الغاشم والانتهاك السافر لسيادة دولة قطر الشقيقة، وتؤكد تضامنها الكامل ووقوفها إلى جانب دولة قطر، ووضع كافة إمكاناتها لمساندتها في كل ما تتخذه من إجراءات، وتحذر من العواقب الوخيمة جراء إمعان الاحتلال الإسرائيلي في تعدياته… pic.twitter.com/YZkMkQkzIo
— واس العام (@SPAregions) September 9, 2025
مزید اہم خبریں
-
موجودہ سیلابی صورتحال میں ہمارے "بلین ٹری منصوبے" کی اہمیت و ضرورت کا ایک مرتبہ پھر بھرپور اندازہ ہو رہا ہے
-
عاصم لاء کے تحت موجودہ نظام میں اخلاقیات کی پستی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے
-
فحاشی پھیلانے کے الزام میں پشاور میں خاتون ٹک ٹاکر گرفتار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 190 ارب روپے جمع کرلئے
-
امیر جماعت اسلامی کا اسرائیل کی دوحہ میں دہشتگردی کیخلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
4500 میگاواٹ کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے آئندہ سال آرسی سی ورکس شروع ہوجائیں گے
-
یاماہا موٹرز پاکستان کا ملک میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کا دوحہ میں جارحانہ اقدام بلاجواز اور قطر کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے
-
وزیر اعظم کی دوحہ پر حملے کی مذمت
-
پیرس میں مساجد کے باہر سؤروں کے نو سر پھینک دیے گئے
-
پاکستان اپنے کئی ملین شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے، ایمنسٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.