افتخار احمد 2023ء میں بہترین اوسط سے رنز سکور کرنے والے پاکستانی بیٹر
2023ء میں 33 سالہ بیٹر نے 7 ون ڈے اننگز میں 69.60 کی اوسط ، 114.09 کے سٹرائیک ریٹ سے 348 رنز بنائے، رضوان 62.80 کی اوسط سے 628 رنز بناکر دوسرے، بابر اعظم 49.66 کی اوسط سے 745 رنز بناکر تیسرے نمبر پرموجود
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 ستمبر 2023 14:50
(جاری ہے)
وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 15 اننگز میں 62.80 کی اوسط اور 92.76 کے اسٹرائیک ریٹ سے 628 رنز بنائے، جس میں چھ نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔ آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 15 اننگز میں 49.66 کی اوسط اور 85.43 کے اسٹرائیک ریٹ سے 745 رنز بنائے جس میں 2 سنچریاں اور 6 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق اس فہرست میں چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں جنہوں نے بالترتیب 46 کی اوسط سے 644 اور 40.72 کی اوسط سے 448 رنز بنائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.