
گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس،پیر فیاض شاہ کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم کو پریس کانفرنس کے بعد حویلی جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا،لڑکی پر تشدد نہیں کیا اس کی موت طبعی تھی،گرفتاری سے قبل فیاض شاہ کی پریس کانفرنس
عبدالجبار
جمعہ 22 ستمبر 2023
14:31

(جاری ہے)
رانی پور درگاہ کو سیاسی طور ہدف بنایا گیا اور الزامات لگائے گئے۔
پیر فیاض شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ اور دیگر ادارے شفاف تحقیقات کرائیں۔ یاد رہے کہ دو روز قبل پیر فیاض شاہ نے سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد بینچ سے ضمانت حاصل کی تھی۔ 18 ستمبر کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رانی پور درگاہ کے گدی نشین پیر سورج دستگیر کے بھائی شاہ زیب شاہ کو بھی گرفتار کیا تھا۔ جبکہ فاطمہ قتل کیس میں تیسری بار تفتیشی افسر تبدیل کیا گیا اور تحقیقات ایس پی سی ٹی ڈی کو سونپ گئی۔ عدالت کی جانب سے عدم اطمینان پر تفتیشی افسر کو ہٹا کر کیس ڈی ایس پی صفی اللہ کے حوالے کیا گیا تاہم فاطمہ کے والدین نے اس تبدیلی پراعتراض اٹھایا تھا۔ لڑکی کی والدہ نے کہا کہ پولیس ملزمہ حنا شاہ اور ملزم پیر فیاض شاہ کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی؟ انصاف نہ ملا توانتہائی اقدام اٹھانے پرمجبور ہو جائیں گے،جس پر ڈی آئی جی سکھر عبدالحمیدکھوسو نے فاطمہ کے والدین کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور امارات اب اقتصادی پارٹنرشپ کے نئے دور میں، کاکڑ
-
امریکی سفیرڈونلڈ بَلوم کی 13 لاکھ ڈالرمالیت کے پائیدا زرعی منصوبہ کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد
-
اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی میں توسیع امید کی کرن، گوٹیرش
-
لاہور میں 6 افراد کی موت کا ملزم افنان بار بار بیان بدلنے لگا
-
صدرعارف علوی کا پاک فوج کے نومبرمیں شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، اظہارتعزیت
-
برسلز، نگراں وزیرِخارجہ کی نائب صدریورپی پارلیمان سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کا کیس: وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
-
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
-
نیپرانے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
-
چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو اس وقت کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے منع کر دیا
-
شہباز شریف کا عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.