
نوازشریف نے شہبازشریف کو اہم ٹاسک سونپ دیا ، (کل ) وطن واپسی کا امکان
بدھ 27 ستمبر 2023 18:51

(جاری ہے)
پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز قائد (ن) لیگ کے استقبال کی تیاریوں کی نگرانی کریں گی اور اس سلسلے میں پارٹی کے عہدیداروں، ونگز اور تنظیموں کو متحرک کریں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے تمام لیگی رہنمائوں کو بیرون ملک سفر سے روک کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کی تھی۔قبل ازیں لندن میں ہونے والی اہم میٹنگ میں نواز شریف نے پارٹی احتساب کا بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک کے مستقبل سے کھیلنے والوں کا احتساب کیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔
مزید قومی خبریں
-
2018 میں ایک لاڈلہ بنایا گیا، 2024 میں لاڈلہ نہیں چلے گا، مراد علی شاہ
-
چینی باشندے سے موبائل فون چھیننے والا 2 رکنی گروہ گرفتار
-
مریم اورنگزیب انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
ہمارے اوپربغاوت کے مقدمات بنائے گئے ،پانچ منٹ دیر سے پہنچنے پر ضمانت خارج ہو جاتی تھی،جاوید لطیف
-
جناح ہائوس پر حملہ کرنے والوں کو جواب تودینا پڑے گا،مریم اورنگزیب
-
ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی،24گھنٹے میں42مریض رپورٹ
-
مریم اورنگزیب کے عدالت پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
پاکستان میں 41 اقسام کے پھل پیدا ہورہے ہیں
-
سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی 75ویں سالگرہ 12دسمبر کوہوگی
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج جوان سوار محمد حسین شہید کا52 واں یوم شہادت (کل) منایا جائیگا
-
سٹیٹ بینک کی تمام نامزد بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی کے لئے ہفتہ اور اتوار کو بینک برانچیں کھلی رکھنے کی ہدایت
-
سندھ حکومت کا محکمہ اوقاف کی تمام مساجد میں خواتین کے نماز پڑھنی کے لئی علیحدہ جگہ مختص کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.