اداکار اسلم شیخ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے اگلے ماہ امریکہ جائیں گے

اتوار 1 اکتوبر 2023 10:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2023ء) سینئر اداکار اسلم شیخ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے اگلے ماہ امریکہ جائیں گے۔ اسلم شیخ نے تین سال قبل امریکہ میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دلہا آن لائن ‘‘ پیش کیا تھا اور اب امریکہ میں اس کا پارٹ ٹو پیش کرنے کیلئے تیاریاں جاری ہیں ۔

(جاری ہے)

’’ دلہا آن لائن پارٹ ٹو ‘‘دو ہفتے تک امریکہ کے مختلف شہروں میں پیش کیا جائے گا ۔ڈرامے کے ہدایتکار فرقان حیدر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :