ٴْ نوشکی سیاست زبان و ادب کے حوالے سے زرخیز سرزمین ہے ،سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
میر گل خان نصیر سے لیکر عبداللہ جان جمالدینی آزاد جمالدینی و واحد بندیگ تک ان عظیم اکابرین نے انتہائی کسمپرسی کے عالم میں سیاسی جدوجہد بھی کی - زبان و ادب کا خدمت بھی کیا آج یہ لکھے پڑھے لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو سماجی تبدیلی کے لیئے منظم کریں ،تقریب سے خطاب
اتوار 8 اکتوبر 2023 19:55
(جاری ہے)
ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا کہ جو لوگ مثبت کردار کے مالک ہوتے ہیں وہ تاریخ میں زندہ رہتے ہیں انہوں نے لوگوں پہ زور دیا کہ اپنے بچوں کو براہوئی اور بلوچی زبان میں لکھنا پڑھنا سکھاہیں اپنے کلچر لٹریچر اور زبان کا تحفظ کریں۔
تقریب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اسلم بلوچ سردار آصف شیر جمالدینی چیئرمین بی ایس او بوہیر صالح بلوچ,ربنوازشاہ، حاجی فدا حسین دشتی آغاگل پروفیسر زائد دشتی ڈاکٹر فاروق بلوچ میر خورشید جمالدینی مولوی محمد قاسم مفتی فدا حسین ابراہیم بلوچ ڈاکٹر عالم عجیب ملک اکرم مینگل شیخ عتیق مسرت مینگل وحید عامر اظہار بلوچ نے خطاب کیا اس موقع پر بی ایس او پجار کے سابق رہنما رسول بخش بلوچ،سلمان بادینی، سید شاہ جان ،وشال بلوچ ،عمر فاروق مینگل اور قیصر بلوچ نے نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.