پیٹرول کی قیمت میں کم از کم سو روپے فی لیٹر کمی کی جائے،پاسبان
پیر 16 اکتوبر 2023 20:10
(جاری ہے)
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمتوں مں بھی کمی کے لئے موثراقدامات اٹھائے جائیں۔سرکاری افسران اور بیوروکریٹس کا مفت پیٹرول،یوٹیلیٹی سروسز اور مراعات ختم کی جائیں۔
قوم معیشت کو برباد کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے۔ اس وقت ملک کو عوامی اور قومی سطح پر ایسی ہر دلعزیز حکومت کی ضرورت ہے جس پر عام پاکستانی کا مکمل اعتماد قائم ہو۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں پی ڈی پی کراچی کے رہنما سردار ذوالفقار اور میاں ریاض نے مزید کہا کہ جس طرح پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھتے ہی اس کا اثر مارکیٹ پر نظر آنا شروع ہوجاتا ہے، عوام کے لئے بنیادی اشیائے ضروریہ مہنگی کر دی جاتی ہیں۔ ٹرانسپورٹرز من مانی کرتے ہہوئے کرایوں میں فوری اضافہ کر دیتے ہیں اور انتظامیہ بے ب س دکھائی دیتی ہے۔ اسی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کروانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ حکومتی عملداری، انتظامیہ اور صارفین کے حقوق کے ادارے اس ضمن میں اپنا کردار ادا کریں۔مزید قومی خبریں
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
-
مدر اینڈ کیئر ہسپتال جنوبی پنجاب کیلئے انقلابی منصوبہ ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، مختلف امور اورسکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبالہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.