]اخبار فروشوں کی اسلام آباد مارچ کرنے کی دھمکی
کسی بھی حکومت نے اخبار فروشوں کی فلاح و بہبود کے لئے کبھی کوئی قدم نہیں اٹھایا، رضا خان، محمد رفیق، رحمن گل مہمند
جمعہ 20 اکتوبر 2023 06:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جس سیاسی جماعت کی بھی حکومت آئی ہے اس نے اخبار فروشوں کو سہانے خواب دکھائے ہیں لیکن عملی طور پر کسی بھی حکومت نے اخبار فروشوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے،انہوں نے موجودہ نگران حکومت کو خبردار کیا کہ اگر اخبارفروشوں کی فلاح و بہبود کے لئے نگران حکومت نے اقدامات نہ اٹھائے تو ملک بھر کے اخبار فروش اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری موجودہ نگران حکومت پر عائد ہوگی۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.