پاکستان کے سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کی 59ویں برسی22اکتوبر کو منائی جائے گی
جمعہ 20 اکتوبر 2023 15:05
(جاری ہے)
خواجہ ناظم الدین متحدہ ہندوستان میں مسلم لیگ کے اہم ترین عہدے دار تھے بانی پاکستان محمد علی جناح کی وفات کے بعد پاکستان کے دوسرے گورنرجنرل بنے وہ نواب زادہ لیاقت علی خان کے بعد پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم بھی بنے۔
پاکستان کے اہم ترین شہر کراچی میںناظم آباد، نارتھ ناظم آباد نام کی رہائشی کالونیاں خواجہ ناظم الدین کے نام سے منسوب ہیں جبکہ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میںایک اہم ترین شاہراہ ناظم الدین روڈ بھی ان کے نام سے منسوب ہے ۔خواجہ ناظم الدین 22اکتوبر 1964ء کو 70برس کی عمر میں انتقال کر گئے انہیں بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں دفن کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.