آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 27 اکتوبر 2023 20:17

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33.0اورکم سے کم21.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب63فیصد اور شام 5بجے38فیصدتھا۔آج ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر23منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر32منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :