تھانہ کہوڑی کی حدود کھنیا کاریاشی فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ کی جانب سے خاتون کو میسج کے ذریعے چھ ماہ سے تنگ کرنے والا پولیس کے ہتھ چڑھ گیا

اتوار 29 اکتوبر 2023 14:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2023ء) تھانہ کہوڑی کی حدود کھنیا کاریاشی فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ کی جانب سے خاتون کو میسج کے ذریعے چھ ماہ سے تنگ کرنے والا پولیس کے ہتھ چڑھ گیا ایس ایچ او تھانہ کوڑی منظر چغتائی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اصل ملزم کو گرفتار کر کے ایف ائی ار درج کر دی جبکہ لڑکے کے ورثائ نے متاثرہ خاتون کو گھر سے زبردستی اغوا کر کے تھانہ کہوڑی لے اے لڑکے کی ریائی کے لیے لے کہا اور کھڑپنچوں نے دھمکی دی کے لڑکے کو لیکر جاے گئے جس پر پولیس نے لڑکا دینے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ اگر اس وقت لڑکے کو لے کے اپ جاتے ہیں اگر لڑکے کے ساتھ کوئی واقعہ ہوگا تو اس کے ذمہ دار پولیس ہے لہذا لڑکا ہم نہیں دیتے لڑکے کے ورصہ اور دیگر خواتین واپس جاتے ہوئے کیری ڈبے کے ڈرائیور نے متاثرہ خاتون کو گالیاں اور دھمکی دے کے میں یہاں سے گاڑی کے ساتھ نیچے پھینک دوں گا ڈرایا دھمکایا مگر ان کے تمام حربے ناکام ہو گئے کھانے میں جرگے کا وقت دے کر جرگے میں نہ ائے جس پر پولیس نے ایف ائی ار درج کر کے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی جبکہ لڑکے کے بارے میں ایمن کی شاخ متوقع ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ پانچ چھ ماہ قبل کھنیا کا ریاشی ذاکر ولد عبدالغفور کھوکھر نے اپنی ماں کی موبائل سم سے ط ر نامی خاتون کو میسج کے ذریعے تنگ کرنا شروع کر دیا جس کے بعد گزشتہ 10 12 دن قبل تھانہ گھوڑی میں وہ گئی جہاں انہوں نے جہاں پولیس نے کہا کہ اپ نمبر دیں اور درخواست دیں اس کے بعد ایف ائی ار درج ہو جائے گی جس پر فون کا ڈیٹا نکالنے پر ذاکر ولد غفور جس نمبر سے میسج کرتا تھا وہ اس کی ماں کے نام پر تھا اور اس نے وہ نمبر ہے کسی موبائل نمبر سے نکالا تھا جس کے بعد جس کے موبائل سے یہ نمبر نکالا گیا تھا اس کے مطابق اس نے بہت سارے لڑکیوں کو بلا وجہ تنگ کر کے ان سے مار بھی کھائی ہے جس پر لڑکے کی گرفتاری ہونے کے بعد ماسٹر میں شبیر جو ریٹائرڈ ہو گئے ہیں جبکہ حاضرسروس ماسٹر خورشید جنہوں نے اعجاز شاہ عمر شاہ سمیت دیگر اور ایک ہے میڈم کو لے طے ر نامی خاتون کے گھر پہنچ گے جہاں انہوں نے گھر والوں کو اتنا تنگ کیا اور زبردستی خاتون کو تھانے لے گے جہاں انہوں نے کہا کہ لڑکے کو باہر نکل کرہمارے ساتھ جس ایس ایچ او منظر چغتائی نے لڑکا دینے سے انکار کردیا جو قانون بھی بتاتا جس پر رات کو واپس جاتے ہوئے اعجاز شاہ نامی کرای ڈبہ کا ڈرائیور نے متاثرہ خاتون کو گالیاں دی اور گاڑی کے ساتھ نچے پھینکے کو کہا جس پر گاڑی میں ایک میڈہم جو خود بھی ایک عورت تھی اعجاز شاہ کو روکنے کے لے اولٹا متاثرہ خاتون کی بے عزتی کردی جبکہ ماسٹر خورشید اور شبیر نے بھی بے عزتی جو قانونی جرم ہے جس پر جرگاہ رکھا مگر لڑکے کے طرف سے تھانے کوئی نہ انہوں۔

(جاری ہے)

ے کہا لڑکے تھانے سے نکلا کر اوپر پچھپی اے وہاں جرگاہ کرتے اگرنہیں اوں گی تو مار دیں گے اور تمھارے بہنوئی کو بھی نہیں چھوڑے گے جس پر ایف آئی آر درج کردی مزید تحقیقات شروع زاکر ولد عبدالغفور پہلے بھی لڑکیوں کو حراساں کرتا رہا پولیس کے اس اقدام پر ایس ایچ او منظر چغتائی تفیشی افسر ظہیر چن زیب نصیر راجہ بشارت سمیت پولیس ملازمین کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ ایک مظلوم عورت کی فریاد پر پولیس نے ہمدردی کا ثبوت دیتے ہوئے اصل ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ با اثر سفارش کو بھی ایک سائیڈ پر رکھ کے میرٹ پر کاروائی کی انہوں نے کہا کہ منظر چغتائی ایک اچھا اور بے لوث افسر ہے امید ہے کہ حلقہ کوٹلہ میں تمام سیاسی کلچر اور جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کر کے دم لیں گے -