
پیپلز پارٹی کا انتخابات کی تیاریوں کاباقاعدہ آغاز کا فیصلہ
پارٹینقیادتنالیکشننسے قبل خیبر پختونخوا کے مختلف ڈویژن کے دورے کرے گی ‘ سید محمد علی شاہ باچاکا خطاب
پیر 30 اکتوبر 2023 19:20
(جاری ہے)
اس موقع پر پی پی پی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی آئندہ ماہ 15 نومبر کو خیبر پختونخوا کا پانچ روزہ دورہ کریں گے، بلاول بھٹو زردارینکے دورہ کا مقصد خیبر پختونخوا میں پارٹی کو مزید فعال کرنا ہے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ خیبرپختونخوا میں ورکرز کنونشنز کیے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹینقیادتنالیکشننسے قبل خیبر پختونخوا کے مختلف ڈویژن کے دورے کرے گی۔صوبائی، ڈویژن،ضلعی اور ذیلی تنظیموں کو ورکرز کنونشنز کی تیاریوں سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئیں۔پشاور، ملاکنڈ،نمردان،نایبٹ آباد،ناور کوہاٹ میں کنونشنز ہوں گے۔ چیئرمیننبلاول بھٹو زردارینخیبرپختونخوا دورہ کے موقع پر کنونشنز سے خطاب کریں گے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.