
Syed Masood Kausar - Urdu News
سیّد مسعود کوثر ۔ متعلقہ خبریں

سیّدمسعود کوثر نے طالبعلمی کے زمانے سے سیاست شروع کی اور انیس سو ستر میں پاکستان واپس آتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے کافی قریب رہے۔ انہیں آفتاب احمد شیر پاؤ کی جگہ پیپلز پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کا صدر بنایا گیا تھا اور 1988ء کے انتخابات کے بعد وہ صوبائی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے۔ بعد میں وہ دوبارہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بنے۔ 1994ء میں انہیں ایوان بالا یعنی سینیٹ کا رکن منتخب کیا گیا لیکن 1999ء میں جب فوجی صدر پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تو سینیٹ کی تحلیل کے ساتھ ان کی سینیٹر شپ بھی ختم ہوگئی۔
-
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
سی ای سی کے اراکین کی جانب سے خطے کی تبدیل ہوتی صورت حال کے ملک کے مستقبل پر اثرات کے حوالے سے گفتگو کی گئی
منگل 17 اگست 2021 - -
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کا افغانستان کی ترقی پذیر صورتحال اورخواتین ، مردوں اور نوجوانوں پر اس کے مضمرات پر تشویش کا اظہار
افغانستان کی مذہبی اور لسانی اقلیتوں اور کمزور طبقات کیلئے صورتحال تشویش ناک ہے ،موجودہ صورتحال پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر ممالک کے امن ، استحکام اور سلامتی کیلئے ... مزید
پیر 16 اگست 2021 - -
کوہاٹ کے نواح میں احمد فراز فیملی پارک کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کیا جائیگا،ضیاء اللہ بنگش
صوبائی حکومت نے 4 کروڑ روپے کی خطیر رقم کی منظوری دیدی ہے،مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا
جمعہ 3 جولائی 2020 - -
جرما کوہاٹ میں6سال سے التواء کا شکار احمد فراز پارک کی عدم تعمیرکاجائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان نے ڈسٹرکٹ فنانس آفیسر کوہاٹ ، ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو اوردیگر متعلقہ حکام کے ہمراہ مذکورہ پارک کی سائیٹ کا دورہ
پیر 23 ستمبر 2019 - -
کوہاٹ‘ بین الاقوامی شاعر کے نام سے منسوب احمد فراز پارک کی تعمیر 6 سالوں میں مکمل نہ ہو سکی
اتوار 30 دسمبر 2018 -
-
کوہاٹ میں بھی بے نظیر بھٹوشہید کی گیارہویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
جمعرات 27 دسمبر 2018 - -
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات
جمعرات 6 ستمبر 2018 - -
سینیٹر چوہدری محمد سرور صوبائی گورنر کے منصب پر فائز ہونے والے 14 ویں سینیٹر بن گئے
پیر 3 ستمبر 2018 - -
صوبے کا گورنر ہندکووان ہونا چاہئیے، ضیاء الحق سرحدی
جمعہ 17 اگست 2018 - -
صوبے کا گورنر ہندکووان ہونا چاہئیے، ضیاء الحق سرحدی
جمعرات 16 اگست 2018 - -
حلقہ این اے 8 ملاکنڈ سے بلاول بھٹو زرداری کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ،
سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ہمایون خان ، لعل محمد خان ، مسعود کوثر ،احمد حسن خان و دیگر کے ہمراہ کاغذات آ ر او دفترپہنچائے بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں کی خواہش اور مٹی ... مزید
پیر 11 جون 2018 -
-
پیپلز پارٹی سینٹرل الیکشن بورڈ کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری
خیبرپختونخواہ میں آئندہ انتخابات کے لیئے پارٹی امیدواران پر غور کیا گیا
اتوار 3 جون 2018 - -
پیپلز پارٹی نے جنرل الیکشن 2018میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے پارلیمانی بورڈز کا اعلان کر دیا
پیر 28 مئی 2018 - -
پاکستان پیپلز پارٹی نے جنرل الیکشن 2018میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے پارلیمانی بورڈز کا اعلان کردیا
پیر 28 مئی 2018 -
Latest News about Syed Masood Kausar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Masood Kausar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیّد مسعود کوثر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سیّد مسعود کوثر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.