
بیٹا شادی نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا
پیر 6 نومبر 2023 23:14

(جاری ہے)
جیکب آباد کے نواحی گاؤں محب جتوئی کا رہائشی 80 سالہ بزرگ منٹھار علی جتوئی شادی نہ کرانے کی شکایت لیکر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت پہنچا، عدالت میں بزرگ منٹھار علی جتوئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا منظور علی جتوئی میری شادی نہیں کرارہا میں ضعیف ہوچکا ہوں مجھے سہارے کی ضرورت ہے، بیٹا میرے رشتہ داروں کو بھی مجھے رشتہ دینے سے منع کررہا ہے اس لیے وکیل کی معرفت بیٹے کے خلاف درخواست دائر کی ہے مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ انصاف کرتے ہوئے میرے بیٹے کو پابند بنایا جائے گا کہ وہ میری شادی کرائے، اس سلسلے میں بزرگ کے دوسرے بیٹے حامد جتوئی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں بتایا کہ والد کی عمر 80 سال سے زائد ہوچکی ہے اس عمر میں کون رشتہ دے گا ہم نے والد کی شادی کے لیے بہت لوگوں کو منتیں کی ہیں لیکن کوئی رشتہ نہیں دے رہا، والد ہمارے لیے محترم ہے ان کا احترام ہے لیکن وہ شادی کے لیے بضد ہے اور ہماری کے خلاف علاقے کے معززین کے پاس جارہا ہے آج عدالت پہنچا ہے جس کی وجہ سے ہم سخت پریشان ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.